حج کا پیغام

دنیا کے ہر گوشے سے فرزندانِ اسلام اپنے مقدس مرکز کی جانب سفر شروع کرچکے ہیں۔ مشرق کے ایک کنارے سے لے کر مغرب کے دوسرے گوشے تک کون سا ملک ایسا ہے جس سے حج بیت اللہ کے لیے احرام نہ باندھے گئے ہوں۔ پتھروں سے تعمیر ہوئے اس گھر کے گرد دیوانہ وار […]

نئی زندگی مبارک ہو

حجاج کے قافلوں نے واپسی کے لیے رخت سفر باندھ لیا ہے۔ رسم عاشقی نبھاکر وطن لوٹنے والوں کے دلوں میں دو کیفیات بیک وقت آن کھڑی ہوتی ہیں۔ فریضۂ حج سے سبکدوشی اور امر الٰہی کے امتثال پر یک گو نہ خوشی اور اطمینان و تشکر کی کیفیت اور اسی گھڑی اللہ کے گھر […]